ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی کی تعیناتی کے خلاف پی فواد چودھری کی درخواست ناقابل سماعت قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی کی تعیناتی کے خلاف پی ٹی آئی کے فواد چودھری کی درخواست ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے خارج کر دی ہے۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دئیے کسی ایسے معاملے میں غیر ضروری مداخلت…