ملک بھرمیں مزید 55 افرادمیں کورونا وائرس کی تصدیق، 73 مریضوں کی حالت بدستور تشویشناک
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا تاہم مزید 55 افرادمیں موذی وائرس کی تصدیق کی گئی ہے ۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 11 ہزار 65 افراد…