مسلم لیگ ن کو کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنا چاہییں، مریم نواز
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کو کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنا چاہییں، مریم نواز کا پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست کے بعد ردعمل.
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا عوام کے فیصلے کے سامنے سر جھکانا چاہیے۔ سیاست میں ہار جیت…