مریم کا اداروں کے نام لینا کم عقلی، اپنی سیاسی قبر کھود یں گی، وزیر داخلہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا مریم کا اداروں اور ان کے سربراہوں کا نام لینا کم عقلی ہے، جوڈو کراٹے اور سیاسی اکھاڑ پچھاڑ کرکے وہ اپنی سیاسی قبر کھودیں گی۔
مریم نواز کے فیصل آباد میں جلسے کے ردعمل میں…