مرکز کو کسی بھی طور پولیس یا ایف سی اہلکار نہیں بھجواسکتے،خیبرپختونخوا حکومت
فائل:فوٹو
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے مرکز کو پی ٹی آئی لانگ مارچ روکنے کے لیے پولیس فورس فراہم کرنے سے انکار کردیا۔ صوبائی وزیر محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی نے کہا کہ مرکز کو کسی بھی طور پولیس یا ایف سی اہلکار نہیں بھجواسکتے۔
وزیراعلیٰ…