مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ
کراچی(ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے مانیٹری پالیسی کا اعلان، اورنئی پالیسی میں شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کردیا گیا، بنیادی شرح سود 13 اعشاریہ 75 فیصد ہوگئی ہے۔
اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نئی مانیٹری…