لاہورہائی کورٹ ،اسلام آباد ایئرپورٹ کا کنٹرول قطر کو دینے کے ممکنہ اقدام کیخلاف دائر درخواست مسترد
فائل :فوٹو
لاہور :لاہورہائی کورٹ نے قومی ایئرلائن لائن کے شیئرز اور اسلام آباد ایئرپورٹ کا کنٹرول قطر کو دینے کے ممکنہ اقدام کیخلاف دائر کی گئی درخواست مسترد کردی۔
اسلام آباد ایئرپورٹ کا کنٹرول اور پی آئی اے کے شیئرز قطری حکومت کے حوالے…