لانگ مارچ ،جلاوٴ گھیراوٴ ، توڑ پھوڑ کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے 25 مئی کے لانگ مارچ میں جلاوٴ گھیراوٴ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع کردی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کامران بشاورت مفتی نے توڑ پھوڑ اور جلاوٴ…