فوجی قیادت پر الزامات لگانے پر ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درج
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) فوجی قیادت پر الزامات لگانے پر ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درج ، پہلی بار جی ایچ کیو کی جیگ برانچ کی طرف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کرایاگیاہے۔
ایف آئی آر میں درج مقدمہ میں موقف اپنا یا گیاہے کہ…