فضل الرحمان نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کردیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کردیا۔
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے مشترکہ اپوزیشن کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں فضل الرحمان اور آصف…