عید الاضحی پر مون سون کی زور دار انٹری ہوگی
اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے عید کے تینوں دن بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے عید الاضحی پر10سے12جولائی تک موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔
مون سون ہوائیں شدت کیساتھ پاکستان کی حدود میں داخل ہوگئیں ۔محکمہ موسمیات نے عید الاضحی پر…