عوامی مارچ کا آج ڈی چوک پہنچنے کا اعلان، انتظامیہ سے معاملات طے ہو گئے
فوٹو : ٹوئٹر
گوجر خان(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پیپلزپارٹی کےعوامی مارچ کا آج ڈی چوک پہنچنے کا اعلان، انتظامیہ سے معاملات طے ہو گئے، نیر بخاری کے مطابق ڈی چوک سے قبل ایکسپریس چوک میں جلسہ ہو گا.
عوامی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے…