عمران خان آرٹیکل224کے تحت بطور وزیراعظم اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) صدر مملکت عارف علوی کی طرف سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد آئین کے آرٹیکل 224 کے تحت وزیر اعظم عمران خان ا پنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے کابینہ تحلیل کر دی گئی ہے۔
سابق وفاقی وزیر قانون فواد چوہدری نے ٹوئٹر…