طالبان حکومت کا بیوٹی پارلرز اور خواتین دکانداروں کو دکانیں بند کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
کابل:افغانستان میں طالبان حکومت نے بیوٹی پارلرز اور خواتین دکان داروں کو دکانیں بند کرنے کا حکم دے دیا۔
عرب میڈیا کے مطابق طالبان نے افغانستان میں خواتین کو بیوٹی سیلون بند کرنے کے لیے 10 روز کی مہلت دی ہے۔ تجارتی مراکز میں خواتین…