ضمنی الیکشن کےلئے 2 لیگی وزرا مستعفی، فواد چوہدری کا طنزیہ ردعمل
لاہور: ضمنی الیکشن کےلئے 2 لیگی وزرا مستعفی، فواد چوہدری کا طنزیہ ردعمل بھی سامنے آیا ہےجس میں انھوں نے کہا کہ شہبازشریف بھی استعفیٰ دیں تب بھی بات نہیں بنے گی۔
وفاقی وزیر ایاز صادق اور صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق وزارتوں سے مستعفی ہوئے…