صوبہ ہزارہ تحریک وفد کا پارلیمنٹ میں بل منظوری کیلئے وزیراعظم سے ملنے کا فیصلہ
اسلام آباد: صوبہ ہزارہ تحریک وفد کا پارلیمنٹ میں بل منظوری کیلئے وزیراعظم سے ملنے کا فیصلہ، موجودہ حکومت 5 ماہ سے اقتدار میں ہے لیکن پارلیمنٹ میں صوبہ ہزارہ بل پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔
یہ فیصلہ صوبہ ہزارہ تحریک کی ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس…