صوبہ خیبر پختونخوا پر کتنا قرض؟ صوبائی وزیرخزانہ نے بتا دیا
پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا پر کتنا قرض؟ صوبائی وزیرخزانہ نے بتا دیا،تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے قرضوں کا حجم 330 ارب روپے ہو چکا ہے۔
خیبر پختونخوا اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئےتیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ یہ بجٹ ہماری پارٹی کا…