صدر نے وزیر اعظم کی گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری مسترد کر دی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) صدر نے وزیر اعظم کی گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری مسترد کر دی، صدر مملکت نے واضح کیاہے گورنر پنجاب کو صدر پاکستان کی منظوری کے بغیر نہیں ہٹایا جا سکتا۔
صدرمملکت عارف علوی وزیراعظم کی دوسری سمری کے جواب میں…