صدر مملکت نے خودکشی کی کوشش پر سزا کو ختم کرنے کی منظوری دے دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قانون میں خودکشی کی کوشش پر سزا کو ختم کرنے کی منظوری دے دی۔
ایوانِ صدر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صدر عارف علوی نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2022 کی توثیق کر دی۔…