شیخ محمد بن زاید ال نہیان متحدہ عرب امارات کے صدرمنتخب
ابوظہبی(ویب ڈیسک) شیخ محمد بن زاید ال نہیان متحدہ عرب امارات کے صدرمنتخب ان کو ممتحدہ عرب امارات کی اعلٰی کونسل صدارات کے منصب کےلئے منتخب کیا۔
خبر رساں ایجنسی وام کے مطابق ہفتہ کوملک کی سات ریاستوں کے حکمرانوں نے ابوظہبی کے المشرف پیلس میں…