شہباز گل کے مزید فزیکل ریمانڈ کی استدعا مسترد ، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
فائل :فوٹو
اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ نے تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل کے مزید فزیکل ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔
شہباز گل کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر اسلام…