شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔
قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق کے روبرو ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون جب کہ شہباز گل…