شہباز شریف کو حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تعیناتی پر نظرثانی کا حکم
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی درخواست پراسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تعیناتی پر نظرثانی کا حکم دے دیا۔
سلام آباد ہائی کورٹ میں شیخ رشید کی وزیر…