شہباز شریف کا ہتک عزت کا دعویٰ، عمران خان کی اپیل خارج کر دی ، ٹرائل کورٹ کا فیصلہ درست قرار
فائل:فوٹو
لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے بھی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہتک عزت دعویٰ میں دفاع کا حق ختم کرنے کیخلاف اپیل خارج کر دی۔
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں شہبازشریف کے دعویٰ پر حق دفاع ختم کرنے کے خلاف چیئرمین…