شمالی وزیرستان،لکی مروت میں پولیو کے مزید دو کیسز رپورٹ
فائل:فوٹو
پشاور: خیبرپختونخوا کے اضلاع لکی مروت اور شمالی وزیرستان میں پولیو کے مزید دو کیسز سامنے آگئے۔
پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے ان دونوں علاقوں میں پولیو وائرس کے دو کیسز رپورٹ ہونے کی تصدیق کی ہے…