سینٹ نے صحافیوں کے تحفظ کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سینٹ نے صحافیوں کے تحفظ کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا، وفاقی وزیرِ انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ صحافیوں سے متعلق بل کو بنانے میں ایک سال لگا ہے۔
شیریں رحمان نے کہا کہ یہ قانون صحافی تنظیموں کی مشاورت…