سپریم کورٹ کاحمزہ شہباز کی طلبی کا اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی طلبی کا اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دیدیا۔
جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ن لیگ کے رہنما حمزہ شہباز کیخلاف نیب کی…