سودی بینکاری کے خلاف اسلامی نظریاتی ، کونسل میدان میں آگئی، وزیراعظم کو خط
اسلام آباد: سودی بینکاری کے خلاف اسلامی نظریاتی ، کونسل میدان میں آگئی، وزیراعظم کو خط، وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف سٹیٹ بیک کی اپیل واپس کرنے کےلئے کردار ادا کریں۔
اسلامی نظریاتی کونسل کے خط میں وزیراعظم شہباز شریف کو بتایا گیا ہے…