سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ کا حق ختم کرنا درست نہیں،جسٹس اعجاز الاحسن
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ کا حق ختم کرنا درست نہیں۔
جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے حکومت کی جانب سے الیکشن ایکٹ میں ترامیم کے خلاف پی ٹی آئی چیئرمین…