سعودی عرب میں بزرگ شہریوں کے حقوق سے متعلق نیا قانون منظور
ریاض( ویب ڈیسک)سعودی عرب میں بزرگ شہریوں کے حقوق سے متعلق نیا قانون منظور کرلیا گیاہے جس کے بعد معمر افراد کو ذہنی ریلیف ملے گا۔
اس حوالے سے عرب میڈیا کی رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی صدارت میں منعقدہ کابینہ کے…