زرداری و شریف مافیا نے صرف 3 ماہ میں ملک کو سیاسی و اقتصادی طور پر گھٹنوں کے بل گرا دیا،عمران خان
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ زرداری و شریف مافیا نے صرف 3 ماہ سے کچھ ہی زائد عرصے میں ملک کو سیاسی و اقتصادی طور پر گھٹنوں کے بل گرا دیاہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے ٹویٹ میں عمران خان نے کہاکہ…