ریکوڈک منصوبے کو دوبارہ تباہ ہونے نہیں دینا چاہتے،چیف جسٹس عمر عطا بندیال
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ریکوڈک صدارتی ریفرنس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کوئی مضبوط اتھارٹی نہیں، حکومت ریکوڈک منصوبے کی نگرانی کے لیے سی پیک طرف کی اتھارٹی تشکیل دے، ریکوڈک منصوبے کو دوبارہ تباہ ہونے نہیں دینا…