روس سے حکومتی سطح پر منگوائی جانیوالی گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی
فائل:فوٹو
کراچی: ملک میں آٹے کی قلت دور کرنے کے لئے حکومت کی جانب سے گندم درآمد کی جارہی ہے۔اس سلسلے میں روس سے حکومتی سطح پر منگوائی جانیوالی گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی
وزارت فوڈ سکیورٹی حکام نے بتایا کہ روس سے گندم کے دو جہاز پہنچے…