روزانہ دودھ کا ایک گلاس ،ٹائپ 2 ذیا بیطس سے بچنے میں مددگار
فائل :فوٹو
نیپلز: ایک تحقیق میں واضح کیاگیاہے کہ روزانہ دودھ کا ایک گلاس پینے اور دہی کھانے سے ٹائپ 2 ذیا بیطس سے بچنے میں مدد مل سکتی ہے جبکہ بیف،مٹن، پروسیسڈ اور چکن کا گوشت کا زیادہ استعمال متضاد اثرات کا سبب بن سکتا ہے۔
خاموش قاتل کے…