دوست محمد مزاری دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور کی مقامی عدالت نے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کی تحویل میں دے دیا۔
اینٹی کرپشن حکام نے دوست محمد مزاری کو ضلع کچہری میں ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا، عدالت…