درمیانی عمر کے افراد میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ کے ان گنت فوائد
فائل:فوٹو
ٹیکساس:ہم جانتے ہیں کہ سامن، ٹراوٴٹ، ٹیونا اور دیگر اقسام کی مچھلیوں میں فیٹی ایسڈ پائے جاتے ہیں اور شاندار فوائد کی وجہ سے انہیں سپرفوڈ کہا جاتا ہے۔ فیٹی ایسڈ ہر عمر کے افراد کی دماغی صلاحیت بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ تاہم…