خورشید شاہ کی ضمانت منظور، ای سی ایل میں نام برقرار رہے گا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ کی سپریم کورٹ نے ضمانت منظور کرلی۔
اس سے قبل خورشید شاہ کی طرف سے سندھ ہائیکورٹ سے بھی رجوع کیا گیا تھا تاہم سندھ ہائی کورٹ نے پی پی رہنما خورشید…