خواجہ آصف کی بیوروکریسی اور پولیس پر آرٹیکل 6 لگانے کی دھمکی
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء خواجہ آصف کی بیوروکریسی اور پولیس پر آرٹیکل 6 لگانے کی دھمکی دے دی گئی ہے۔
ن لیگی رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کی طرف سے یہ دھمکی ٹوئٹر پر جاری بیان میں لگائی گئی ہے، انہوں نے…