حکومت کا تحریک انصاف کا لانگ مارچ ہر صورت روکنے کا فیصلہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت کا تحریک انصاف کا لانگ مارچ ہر صورت روکنے کا فیصلہ سامنے آیا، کل سری نگر ہائی آنے دینے کی اجازت دی تھی آج فیصلہ پلٹ گیا.
حقیقی آزادی مارچ روکنے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا…