حکومت کا اداروں پر کنٹرول نہیں ہے تو پھر سب کو گھر چلے جانا چاہیے۔چیف جسٹس
فائل :فوٹو
اسلام آباد : وزیراعظم شہباززشریف لاپتہ افراد کی بازیابی کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے۔چیف جسٹس نے کہاکہ سول بالادستی اور اداروں کا حکومت پر کنٹرول آئین کے مطابق ہونا چاہیے، اگر حکومت کا اداروں پر کنٹرول نہیں ہے…