حکومت مخالف احتجاج کی دوسری کال سپریم کورٹ کے فیصلہ سے مشروط
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت مخالف احتجاج کی دوسری کال سپریم کورٹ کے فیصلہ سے مشروط کردی.
سوشل میڈیا کانفرنس میں عمران خان کا کہنا تھا حکومت کی کوشش ہے لوگوں کو احتجاج سے روکنے کےلئے ڈرائے دھمکائے گولیاں…