حکومتی اتحاد کا عمران خان کے گرد شکنجہ کسنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومتی اتحاد کا عمران خان کے گرد شکنجہ کسنے کا فیصلہ ،عمران خان نام ای سی ایل میں ڈالنے ،نااہلی کےلئے ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ، یہ فیصلے پی ڈی ایم اورحکومتی اتحاد کے وزیراعظم
شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں کئے۔…