رانا شمیم اور میر شکیل سمیت تمام فریقین کے جواب غیر تسلی بخش قرار
اسلام آباد( ویب ڈیسک) رانا شمیم اور میر شکیل سمیت تمام فریقین کے جواب غیر تسلی بخش قرار، اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم نامے میں کہابے بنیاد بیان حلفی اور غلط خبر پر کیوں نا تمام فریقین پر فرد جرم عائد کی جائے؟
اسلام آبادہائی کورٹ نے رانا شمیم…