جان محمد جمالی بلوچستان اسمبلی کے بلا مقابلہ اسپیکر منتخب ہو گئے
کوئٹہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بلوچستان عوامی پارٹی کے نامزد کردہ جان جمالی بلوچستان اسمبلی کے بلامقابلہ اسپیکر منتخب ہو گئے ہیں۔
جام کمال کے استعفیٰ اور عبدالقدوس بزنجو کے وزیراعلیٰ بن جانے کے باعث اسپیکر صوبائی اسمبلی کا منصب خالی ہواتھا جس…