تحریک طالبان پاکستان کیساتھ حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کی منظوری سے ہوگا، قومی سلامتی کمیٹی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: تحریک طالبان پاکستان کیساتھ حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کی منظوری سے ہوگا، قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ،واضح کیاگیا کہ ٹی ٹی پی کے ساتھ آئین کے دائرہ میں سول و فوجی نمائدے بات چیت کررہے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں…