تاجک، ہزارہ اورازبک کی افغان حکومت میں شمولیت پرمزاکرات شروع
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے تاجک، ہزارہ اور ازبک برادری کی افغان حکومت میں شمولیت کیلئے طالبان سے مذاکرات کا آغاز کردیاہے۔
ان خیالات کااظہار وزیراعظم نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کیاہے، ان کا کہنا ہے کہ دوشنبے میں…