بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا ایک اور مسجد پر دھاوا،توڑ پھوڑ
فائل:فوٹو
نئی دہلی: مودی سرکار نے کھلی چھوٹ دیدی، بھارت میں ہندو انتہاپسند غنڈوں نے ایک اورمسجد پر دھاوا پرتوڑ پھوڑ کی اورنمازیوں کو دھمکیاں دیں۔
مودی سرکار میں ہندو انتہاپسند منظم منصوبہ بندی سے مسلسل مساجد پرحملے کررہے ہیں۔ پولیس کی جانب…