بورس جانسن برطانوی وزارت عظمیٰ اور پارٹی قیادت سے مستعفی
لندن : بورس جانسن برطانوی وزارت عظمیٰ اور پارٹی قیادت سے مستعفی ہو گئے ،اپوزیشن لیڈر سرکیئر اسٹارمر نے بورسن جانسن کے استعفیٰ کو برطانوی عوام کےلئے خوشخبری قرار دیا ہے۔
برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے استعفیٰ دینے کا اعلان کرتےہوئے کہا کہ…