بلاول بھٹو زرداری موٹر وے پر قافلے سمیت ٹول ٹیکس دیئے بغیر نکل گئے
فوٹو: فائل
رحیم یار خان (آئی این پی )چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری رحیم یار خان موٹر وے انٹر چینج پر قافلے سمیت ٹول ٹیکس ادا کیے بغیر نکل گئے۔
بلاول بھٹو زرداری کے قافلے میں درجنوں گاڑیاں شامل تھیں لیکن ایک گاڑی نے بھی انٹر چینج پر…