اگر5 ارکان غائب ہوئے تو پرویزالہٰی وزیراعلیٰ کیسے بنیں گے؟ رانا ثنااللہ
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کہتے ہیں اگر5 ارکان غائب ہوئے تو پرویزالہٰی وزیراعلیٰ کیسے بنیں گے؟ رانا ثنااللہ نے کہاہمارے پاس 180 اور ان کے188ارکان ہیں۔
لاہور میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ہمراہ میڈیا سےگفتگو میں وفاقی…